‫ \v 7 ۷۔ اور وہ زمین جو اس بارش کا پانی پی لیتی ہے جو اکثر اس پر برستی ہے اور وہ ان کے لیے کارآمد کاشت پیدا کرتی ہےاور جنہوں نے زمین پر محنت کی ،وہ زمین ہے جو خدا کی طرف سے برکت پاتی ہے ۔ \v 8 ۸۔ اگر وہ جھاڑیاں اور اونٹ کٹارے اگاتی ہے تو وہ کسی کام کی نہیں اور وہ لعنت کئے جانے کے خطرے میں ہے۔ اِس کا انجام جلائے جانے میں ہے۔‬‬