From 34593b1c09cb550e30e5d6b50f484067078e7841 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Fri, 25 Feb 2022 01:51:48 +0900 Subject: [PATCH] Fri Feb 25 2022 01:51:48 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 07/07.txt | 1 + 07/11.txt | 1 + 07/13.txt | 1 + 07/15.txt | 1 + 07/18.txt | 1 + 07/20.txt | 1 + 07/22.txt | 1 + 07/25.txt | 1 + 07/27.txt | 1 + 08/01.txt | 1 + 08/03.txt | 1 + 08/06.txt | 1 + 08/08.txt | 1 + 08/10.txt | 1 + 08/11.txt | 1 + 08/13.txt | 1 + 08/title.txt | 1 + 09/title.txt | 1 + 18 files changed, 18 insertions(+) create mode 100644 07/07.txt create mode 100644 07/11.txt create mode 100644 07/13.txt create mode 100644 07/15.txt create mode 100644 07/18.txt create mode 100644 07/20.txt create mode 100644 07/22.txt create mode 100644 07/25.txt create mode 100644 07/27.txt create mode 100644 08/01.txt create mode 100644 08/03.txt create mode 100644 08/06.txt create mode 100644 08/08.txt create mode 100644 08/10.txt create mode 100644 08/11.txt create mode 100644 08/13.txt create mode 100644 08/title.txt create mode 100644 09/title.txt diff --git a/07/07.txt b/07/07.txt new file mode 100644 index 0000000..9078ce2 --- /dev/null +++ b/07/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 7 ۷۔ اِس بات کا انکار نہیں ہو سکتاکہ چھوٹا بڑے سے برکت حاصل کر تا ہے۔ \v 8 ۸۔ اِس معاملے میں جن لوگوں نے دسواں حصہ وصول کیا وہ ایک دن مر جائیں گے لیکن دوسرے معاملے میں جس نے ابرہام سے دسواں حصہ لیا، اُس کی صفت بیان کی گئی کہ وہ زندہ ہے۔ \v 9 ۹۔ کہنے کو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ لاوی ،جو دسواں حصہ وصول کرتے تھے اُنہوں نے ابرہام کے ذریعے دسواں حصہ ادا کیا، \v 10 ۱۰۔ کیونکہ لاوی اپنے باپ ابرہام کے تخم میں تھا جب ابرہام ملکِ صدق سے ملا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/11.txt b/07/11.txt new file mode 100644 index 0000000..78e05a5 --- /dev/null +++ b/07/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 11 ۱۱۔ اب اگر لاوی کی کہانت کے ذریعے کاملیت ممکن ہوتی(کیونکہ اُس کے ماتحت لوگوں نے شریعت حاصل کی) تو ایک اور کاہن کو کھڑا کرنے کی کیا ضرورت تھی جو ملکِ صدق کے سلسلہ پر ہو اور جس کو ہارون کے سلسلہ کے نام سے نہ پکارا جائے؟ \v 12 ۱۲۔ کیونکہ جب کہانت تبدیل ہوتی ہے تو شریعت کا تبدیل ہونابھی لازم ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/13.txt b/07/13.txt new file mode 100644 index 0000000..ee297dd --- /dev/null +++ b/07/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ وہ جس کے بارے میں یہ سب لکھا گیا کسی اور قبیلے سے تعلق رکھتا ہے، جس میں آج تک کسی نے قربان گاہ پر خدمت نہیں کی۔ \v 14 ۱۴۔اب یہ بات ثابت ہے کہ ہمارا خداوند یہوداہ کی نسل سے آیا ، ایسا قبیلہ جس کا ذکرموسیٰ نے کبھی کاہنوں کے بارے میں نہیں کیا۔ ‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/15.txt b/07/15.txt new file mode 100644 index 0000000..f8f3812 --- /dev/null +++ b/07/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 15 ۱۵۔ اور جوہم کہتے ہیں وہ اور بھی واضح ہو جاتا ہے،اگر ایک اور کاہن ملکِ صدق کی صورت پر اُبھرے۔ \v 16 ۱۶۔ یہ نیا کاہن وہ نہیں جوانسانی نسل کے قانون کی بنا پر کاہن بنا بلکہ لازوال زندگی کی طاقت کی بنیاد پر۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ کلام اِس بات میں گواہی دیتا ہے:’’ تو ملکِ صدق کے سلسلہ کا دائمی کاہن ہے۔‘‘‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/18.txt b/07/18.txt new file mode 100644 index 0000000..dec28ea --- /dev/null +++ b/07/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 18 ۱۸۔ لہذا سابقہ حکم ایک طرف کر دیا ہے کیونکہ وہ کمزور اور بے کار ہے۔ \v 19 ۱۹۔ کیونکہ شریعت نے کسی چیز کو بھی کامل نہیں بنایاتاہم مستقبل کے لئے ایک بہتر اعتماد ہے جس کے باعث ہم خدا کے نزدیک کھینچے چلےجاتے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/20.txt b/07/20.txt new file mode 100644 index 0000000..529fcdc --- /dev/null +++ b/07/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 20 ۲۰۔ اور یہ بہتر اعتماد بغیر حلف اٹھائے نہیں ہوا کیونکہ اِن دوسرے کاہنوں نے کوئی حلف نہیں اٹھایا۔ \v 21 ۲۱۔ لیکن خدا نے ایک حلف اٹھایا جب اس نے یسوع کے بارے میں کہا،’’ خداوند قسم کھاتا ہے اور اپنا ارادہ تبدیل نہیں کرے گا:تُو دائمی کاہن ہے۔‘‘‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/22.txt b/07/22.txt new file mode 100644 index 0000000..957ffa6 --- /dev/null +++ b/07/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 22 ۲۲۔اِس کے ذریعہ بھی یسوع ایک بہتر عہد کی ضمانت بن گیا۔ \v 23 ۲۳۔ بے شک ، موت کاہنوں کو دائمی خدمت سے روکتی ہے،اِسی لئے بہت سے کاہن ہیں ایک کاہن کےبعد دوسرا (آتا ہے۔) \v 24 ۲۴۔ لیکن چونکہ مسیح دائمی زندہ رہتا ہے ،اُس کی کہانت لاتبدیل ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/25.txt b/07/25.txt new file mode 100644 index 0000000..8665739 --- /dev/null +++ b/07/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 25 ۲۵۔ لہذا،وہ اُن کو جو اُس کے وسیلے سے خدا کے نزدیک آتے ہیں مکمل طور پر نجات دینے کے قابل ہے کیونکہ وہ اُن کی شفاعت کرنے کے لئے ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ \v 26 ۲۶۔ پس یہی کاہنِ اعظم (سردار کاہن) ہمارے لئے مناسب ہے۔ وہ بے گناہ، بے عیب ، پاک اور گنہگاروں سے الگ ہے اور آسمانوں سے اونچا بن گیا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/07/27.txt b/07/27.txt new file mode 100644 index 0000000..bb09374 --- /dev/null +++ b/07/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 27 ۲۷۔ اُسے دوسرے سردار کاہنوں کی طرح اپنے روبرو قربانیاں چڑھانے کی حاجت نہیں یعنی پہلے اپنے گناہوں کے لئے اور پھر لوگوں کے گناہوں کے لئے۔اُس نے جب اپنے آپ کو خدا کو نذر چڑھایا تو اُس نے یہ ایک دفعہ سب کے لئے کیا۔ \v 28 ۲۸۔ کیونکہ شریعت کمزورآدمیوں کو بطور سردار کاہن منتخب کرتی ہے لیکن اُس کلام کا حلف جو شریعت کے بعد آیا اُسے ایک بیٹا منتخب کیا جس کو دائماَ کامل کیا گیا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/01.txt b/08/01.txt new file mode 100644 index 0000000..e1d1d20 --- /dev/null +++ b/08/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 8 ‫ \v 1 ۱۔ اب ہم جو کچھ کہہ رہے ہیں اُس کا نقطہ یہ ہے : ہمارا ایک سردار کاہن ہے جو آسمانوں میں کبریا کے تخت پر دائیں ہاتھ بیٹھ گیا ہے۔ \v 2 ۲۔ وہ مقدس مقام میں خادم ہے ، حقیقی خیمہ میں جس کو خداوند نے قائم کیا نہ کہ کسی فانی شخص نے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/03.txt b/08/03.txt new file mode 100644 index 0000000..81e9e22 --- /dev/null +++ b/08/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 3 ۳۔ ہر سردار کاہن نذرانے اور قربانیاں پیش کرنے کے لئے مقرر کیا جاتا تھا؛إس لئے پیش کرنے کے لئے کچھ ہونا ضروری ہے۔ \v 4 ۴۔ اب اگر مسیح زمین پر ہوتا ، وہ کسی طور کاہن نہیں ہو سکتا تھا، کیونکہ نذرانے اور قربانیاں شریعت کے مطابق پیش کرنے والے موجود ہیں۔ \v 5 ۵۔ یہ خدمت جو وہ خیمہ اجتماع میں کرتے تھےوہ آسمانی چیزوں کی نقل اور عکس ہیں، اور جس طرح موسیٰ خیمہ بنانے کو تھاتو خدا نے اس کی تنبیہ کی تھی :’’ دیکھ" خدا نے کہا،" تو اُس نمونہ کے مطابق جو تجھے پہاڑ پر دکھایا گیا تھا ہر چیز بنانا۔‘‘‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/06.txt b/08/06.txt new file mode 100644 index 0000000..38e4824 --- /dev/null +++ b/08/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 6 ۶۔ لیکن اب مسیح کو اعلیٰ خدمت سپرد کی گئی کیونکہ وہ بہتر عہد کا درمیانی ہے جسے بہتر وعدوں کے ساتھ قائم کیا گیا ہے۔ \v 7 ۷۔کیونکہ اگر وہ پہلا عہد بے عیب ہوتا پھر کسی دوسرے عہد کو ڈھونڈنے کی ضرورت نہ ہوتی۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/08.txt b/08/08.txt new file mode 100644 index 0000000..dc40234 --- /dev/null +++ b/08/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 8 ۸۔ کیونکہ جب خدا نے اُن لوگوں میں قصور پایا ، اُس نے کہا،’’ دیکھو، خداوند فرماتا ہے وہ دن آنے والے ہیں جب میں اسرائیل کے گھرانے اور یہوداہ کے گھرانے سے ایک نیا عہد باندھوں گا۔ \v 9 ۹۔ یہ عہد اُس طرح کا نہیں جو میں نے اُن کے باپ داداسے باندھا تھا۔اُس وقت جب میں نے اُنہیں مصر کی سرزمین سے اپنے ہاتھوں میں لے کر نکالا تھا۔ کیونکہ وہ میرے عہد پر قائم نہ رہے اورخداوند فرماتا ہے،’’ میں نے اُن پر مزید توجہ نہ دی۔"‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/10.txt b/08/10.txt new file mode 100644 index 0000000..1d78654 --- /dev/null +++ b/08/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 10 ۱۰۔ ’’ پس اُن دنوں کےبعد یہ وہ عہد ہے جسے میں اسرائیل کے گھرانے سے باندھوں گا،میں اپنے قوانین اُن کے ذہنوں پر لکھوں گااور میں اُن کو اُن کے دلوں پر بھی لکھوں گا، میں اُن کا خدا ہوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/11.txt b/08/11.txt new file mode 100644 index 0000000..768dae4 --- /dev/null +++ b/08/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 11 ۱۱۔ اُن میں سے ہر کوئی اپنے پڑوسی کو نہ سکھا ئے گا اور نہ ہی ہر کوئی اپنے بھائی سے کہے گا،’’ خدا کو جانو‘‘کیونکہ سب چھوٹے سے بڑے تک مجھے جان جائیں گے۔ \v 12 ۱۲۔ کیونکہ میں اُن کی ناراستی کے اعمال پر رحم کروں گا اور اُن کے گناہوں کو پھرکبھی یاد نہ کروں گا۔‘‘‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/13.txt b/08/13.txt new file mode 100644 index 0000000..ec2e0b8 --- /dev/null +++ b/08/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 13 ۱۳۔ اُس عہد کو ’’نیا" کہہ کر اُس نے پہلے عہد کو پرانا بنا دیا ۔اور جسے اُس نے پرانا ٹھہرایا ختم ہونے کو ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/08/title.txt b/08/title.txt new file mode 100644 index 0000000..10b6220 --- /dev/null +++ b/08/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۸ \ No newline at end of file diff --git a/09/title.txt b/09/title.txt new file mode 100644 index 0000000..e52bb0d --- /dev/null +++ b/09/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۹ \ No newline at end of file