ur_heb_text_reg/08/01.txt

1 line
410 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 8 \v 1 ۱۔ اب ہم جو کچھ کہہ رہے ہیں اُس کا نقطہ یہ ہے : ہمارا ایک سردار کاہن ہے جو آسمانوں میں کبریا کے تخت پر دائیں ہاتھ بیٹھ گیا ہے۔ \v 2 ۲۔ وہ مقدس مقام میں خادم ہے ، حقیقی خیمہ میں جس کو خداوند نے قائم کیا نہ کہ کسی فانی شخص نے۔‬‬