1 line
598 B
Plaintext
1 line
598 B
Plaintext
\v 6 ۶۔ہر ایک جو کلام کی تعلِیم پائے وہ تعلِیم دینے والے کو تمام اَچھی چِیزوں میں شرِیک کرے۔ \v 7 ۷۔ تُم فریب نہ کھاؤ، خُدا ٹھٹّھوں میں نہیں اُڑایا جاتا کیونکہ آدمی جو کُچھ بوتا ہَے وُہی کاٹے گا۔ \v 8 ۸۔جو کوئی اپنے جِسْم کے لیے بوتا ہَے وہ جِسْم ہی سے ہلاکت کاٹے گا اور جو رُوح کے لیے بوتا ہَے وہ رُوح ہی سے ہمیشہ کی زِندگی حاصِل کرے گا۔ |