‫ \v 17 ۱۷۔ اب سے مجھے کوئی تکلیف نہ دے اِس لئے کہ میں یسوع کے زخم اپنے بدن پر لئے پھرتا ہوں۔ \v 18 ۱۸۔ بھائیو! ہمارے خداوند یسوع مسیح کا فضل ہمیشہ تمہاری روحوں میں بسا رہے۔ آمین‬‬