‫ \v 3 ۳۔ اگر کوئی اپنے آپ کو کُچھ سمجھے مگر وہ کُچھ نہ ہو تو وہ اپنے آپ کو فریب دیتا ہَے۔ \v 4 ۴۔ مگر ہر کوئی اپنے ہی کام کو آزما لے اور اِس صُورت میں اُس کے فَخْرکرنے کی وجہ وہ خُود آپ ہی ہوگا نہ کہ کوئی دُوسرا۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ ہر کوئی اپنا بوجھ خُود اُٹھائے گا۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬