Sun Feb 11 2024 17:26:15 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-02-11 17:26:15 +08:00
parent 31f479e77a
commit e3527f7029
3 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ پِھر مَیں سُورؔیہ اور کِلکِیؔہ کے علاقہ جات کو گیا۔ \v 22 ۲۲۔اَلبَتَّہ یَہُودیؔہ کی کلِیسِیائیں جو مسِیح میں ہَیں میری صُورت سےتو واقِف نہ تھیں۔ \v 23 ۲۳۔مگرصِرف یہ سُنا کرتی تِھیں کہ جو پہلے ہمیں ستایا کَرتا تھا اَب اُسی اِیمان کاپَرچار کرتا ہَے جِسے پہلے تباہ کرتا تھا۔ \v 24 ۲۴۔اور وہ میرے سبَب سے خُدا کی تمجِید کرتی تِھیں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬
\v 21 ۲۱۔ پِھر مَیں سُورؔیہ اور کِلکِیؔہ کے علاقہ جات کو گیا۔ \v 22 ۲۲۔اَلبَتَّہ یَہُودیؔہ کی کلِیسِیائیں جو مسِیح میں ہَیں میری صُورت سےتو واقِف نہ تھیں۔ \v 23 ۲۳۔مگرصِرف یہ سُنا کرتی تِھیں کہ جو پہلے ہمیں ستایا کَرتا تھا اَب اُسی اِیمان کاپرچار کرتا ہَے جِسے پہلے تباہ کرتا تھا۔ \v 24 ۲۴۔اور وہ میرے سبَب سے خُدا کی تمجِید کرتی تِھیں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

View File

@ -1 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔تَب چودہ بَرس کےبَعد مَیں طِطُسؔ کو ساتھ لیتے ہُوئے بَرنباسؔ کے ہمراہ یرُوشلؔیِم کو دوبارہ گیا۔ \v 2 ۲۔اَور میَں وَہاں مُکاشفہ کے سبب سے گیا اَور جو اِنجیِل مَیں غیر اَقوام میں سُناتا ہُوں وُہی اُن کے سامنے بھی پیش کی۔یعنی تنہائی میں اُنہیں سُنائی جو مُعتبر سَمجھے جاتے تھے تاکہ یقین ہو جائے کہ جو مِحنت میں کرتا چلا آیا ہُوں اَور اَب تَک جاری ہَے بے سُود نہیں۔
\c 2 \v 1 ۱۔تب چودہ بَرس کےبعد مَیں طِطُسؔ کو ساتھ لیتے ہُوئے بَرنَباسؔ کے ہمراہ یرُوشلِؔیم کو دوبارہ گیا۔ \v 2 ۲۔اور مَیں وہاں مُکاشفہ کے سبَب سے گیا اور جو اِنْجِیل مَیں غیر اَقوام میں سُناتا ہُوں وہی اُن کے سامنے بھی پیش کی۔یعنی تنہائی میں اُنھیں سُنائی جو مُعْتَبَرسمجھے جاتے تھے تاکہ یقِین ہو جائے کہ جو مِحْنَت مَیں کرتا چلا آیا ہُوں اور اَب تک جاری ہَے بے سُود نہیں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

View File

@ -50,6 +50,8 @@
"01-13",
"01-15",
"01-18",
"01-21"
"01-21",
"02-title",
"02-01"
]
}