Sun Feb 11 2024 19:10:41 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-02-11 19:10:41 +08:00
parent fe862c68b5
commit ae6ef83601
5 changed files with 10 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 28 ۲۸۔ پس اے بھائیو! اضحاق کی طرح تم بھی وعدہ کے فرزند ہو۔ \v 29 ۲۹۔ جیسے جسمانی پیدائش والا روحانی پیدائش کو ستاتا ہے ویسا ہی اب بھی ہے۔
\v 28 ۲۸۔ پس اَے بھائِیو! اِضحاؔق کی طرح تُم بھی وَعدہ کے فرزَنْد ہو۔ \v 29 ۲۹۔ مگر جیسے اُس وَقْت وہ جو جِسْم کے مُوافِق پیدا ہُؤا تھا اُسے جو رُوح کے مُوافِق پیدا ہُؤا تھا اِیذا دیتا تھا، ویسے ہی اَب بھی ہوتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 30 ۳۰۔ مگر کلامِ مقدس کیا کہتا ہے؟ کہ، "لونڈی اور اُس کے بیٹے کو نکال دے، غلام کا بیٹا آزاد کے بیٹے کے ساتھ وارث نہ ہو گا۔" \v 31 ۳۱۔ لہذا، بھائیو، ہم غلام کی اولاد نہیں بلکہ اُس آزاد عورت کےبیٹے ہیں۔
\v 30 ۳۰۔ مگر کلامِ مُقَدَّس کیا کہتا ہَے؟ یہ کہ لَون٘ڈی اور اُس کے بیٹے کو نِکال دے کیونکہ لَون٘ڈی کا بیٹا آزاد کے بیٹے کے ساتھ ہرگِز وارِث نہ ہو گا۔ \v 31 ۳۱۔ لِہٰذا اَے بھائِیو، ہم لَون٘ڈی کے فرزَنْد نہیں بلکہ آزاد کے ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔مسِیح نے ہمیں آزاد کیِا تاکہ ہَم آزاد رَہیِں، سو قائِم رہو اور غُلامی کے جُوئے میں دوبارہ مَت جُتو۔ \v 2 ۲۔ دیکھو مَیں پَولُسؔ تُم سے یِہ کِہتا ہُوں کہ اگر تُم خَتنہ کراؤ گے تو تُمہیں مسِیح سے کِسی طرح کا فائِدہ نہیِں پہنچے گا۔
\c 5 \v 1 ۱۔مسِیح نے ہمیں آزاد رہنے کے لیے آزاد کِیا ہَے چُنان٘چِہ قائِم رہو اور غُلامی کے جُوئے میں دوبارہ نہ جُتو۔ \v 2 ۲۔ دیکھو مَیں پَولُسؔ تُم سے کہتا ہُوں کہ اگر تُم خَتْنہ کراؤ تومسِیح سے تُمھیں کُچھ فائِدہ نہ ہو گا ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔مَیں خَتنہ کروانے والے ہَر شَخص کے مُتعلِق تصدیِق کرتا ہوں کہ اُسے شریعت کی مکمل پابندی کَرنی ہو گی۔ \v 4 ۴۔تُم جو شرِیعت کے وسِیلہ سے راست باز ٹھہرنا چاہتے ہو مسِیح سے جُدا ہو کَر فضل سے محرُوم‬‬ ہو گئے ہو۔
\v 3 ۳۔مَیں ہرآدمی پرجو خَتْنہ کراتا ہَے پِھر گَواہی دیتا ہُوں کہ وہ تمام شَرِیَعت پر عَمل کرنے کا پابنْد ہو جاتا ہَے۔ \v 4 ۴۔تُم جو شَرِیَعت کے وسِیلے سے راست باز ٹھہرنا چاہتے ہو مسِیح سے جُدا ہو کر فَضْل سے محرُوم‬‬ ہو گَئے ہو۔

View File

@ -85,6 +85,11 @@
"04-19",
"04-21",
"04-24",
"04-26"
"04-26",
"04-28",
"04-30",
"05-title",
"05-01",
"05-03"
]
}