Sun Feb 11 2024 19:42:55 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-02-11 19:42:55 +08:00
parent 27c10dd464
commit 4ddbeccfe3
4 changed files with 8 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 22 ۲۲۔جبکہ روح کا پھل محبّت، خوشی، اطمینان، تحمل، مہربانی،نیکی اور ایمان داری ہے۔ \v 23 ۲۳۔ حلِمی اور پرہیز گاری ہے، ایسے کاموں کی کوئی شریعت مخالف نہیں۔ \v 24 ۲۴۔ اوروہ جو مسیح یسوع کے ہیں اُنہوں نے اپنے جذبات اور جسمانی خواہشات کو صلیب پرقربان کر دیا ہے۔
\v 22 ۲۲۔مگر رُوح کا پَھل مُحَبَّت، خُوشی، اِطْمِینان،تَحَمُّل ، مِہربانی،نیکی، اِیمان داری ، \v 23 ۲۳۔ حِلْم، پرہیز گاری ہَے۔ اَیسے کاموں کی کوئی شَرِیَعت مُخالِف نہیں۔ \v 24 ۲۴۔ اوروہ جو مسِیح یسُوعؔ کے ہَیں اُنھوں نے جِسْم کو اُس کی رَغْبتوں اور خواہِشوں سمیت مَصلُوب کر دِیا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 25 ۲۵۔ اگر ہم روح کے وسیلے زندہ ہیں تو اُس کے مطابق چلنا بھی چاہیے۔ \v 26 ۲۶۔ ہم بے جا فخر کرکے ایک دوسرے کو نہ چڑائیں اور نہ ایک دوسرے سے حسد کریں۔
\v 25 ۲۵۔ اگر ہم رُوح کے سبَب سے زِندہ ہَیں تو رُوح کے مُوافِق چلنا بھی چاہیئے۔ \v 26 ۲۶۔ ہم بے جا فَخْرکرکے ایک دُوسرے کو نہ چِڑائیں اور نہ ایک دُوسرے سے حَسَد کریں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

View File

@ -1 +1 @@
\c 6 \v 1 ۱۔ بھائیو! اگر کوئی شخص کسی جرم میں پکڑا جائے اور تم جو روحانی ہو، تمہیں اپنا دھیان رکھتے ہوئے بڑی حلیمی سے اُسے بحال کرنا چاہیے تا کہ تم بھی آزمائش میں نہ پڑو۔ \v 2 ۲۔ایک دوسرے کا بوجھ اٹھاؤ اور اِس طرح مسیح کی شریعت کو پورا کرو۔
\c 6 \v 1 ۱۔ اَے بھائِیو! اگر کوئی شخْص کِسی قُصُور میں پکڑا جائے تو تُم جو رُوحانی ہو اپنا دِھیان رکھتے ہُوئے حِلم مِزاجی سے اُسے سُدھارو تا کہ تُم بھی آزمائِش میں نہ پڑو۔ \v 2 ۲۔ تُم ایک دُوسرے کا بوجھ اُٹھالو اور اِس طرح مسِیح کی شَرِیَعت کو پُورا کرو۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

View File

@ -96,6 +96,10 @@
"05-11",
"05-13",
"05-16",
"05-19"
"05-19",
"05-22",
"05-25",
"06-title",
"06-01"
]
}