1 line
764 B
Plaintext
1 line
764 B
Plaintext
\c 1 \v 1 ۱۔مُجھ بُزرگ کی طرف سے، اُس عزِیز گِیُسؔ کے نام جِس سے مَیں سچّی مُحَبَّت کرتا ہُوں۔ \v 2 ۲۔اَے پیارے! میری دُعا ہَے کہ جیسے تُو رُوحانی ترقّی کر رہاہَے ویسے ہی تُو سب باتوں میں ترقّی کرے اور صحت مَند رہَے۔ \v 3 ۳۔ کیونکہ جب بھائِیوں نے آکر تیری سچّائی پر گَواہی دی کہ کِس طرح تُو سچّائی پر چلتا ہَے تو مَیں نِہایَت خُوش ہُوا۔ \v 4 ۴۔ میرے لیے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی خُوشی نہیں کہ سُنوں کہ میرے فَرزَند سچّائی پر چلتے ہَیں۔ |