Thu Sep 29 2022 16:02:01 GMT+0500 (Pakistan Standard Time)

This commit is contained in:
tsDesktop 2022-09-29 16:02:01 +05:00
parent 4e10450453
commit 81e0a81a04
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔مُجھ بزُرگ کی طرف سے،اُس عزیز گِیُؔس کے نام جِس سے مَیں سچّی مُحّبت کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔اے عزیز ! میری دُعا ہے کہ جسے تُو روحانی زندگی میں ترقی کر رہا ہےویسے ہی دیگر مُعملات میں بھی ترقی کرے اور صحت مند رہے ۔ \v 3 ۳۔ میَں بہت خُوش ہوا جب بھائیوں نے آکر تیری سچّی گواہی دی کہ تُو سچّائی پر چلتا ہے۔ \v 4 ۴۔ میرے لئے اِس سے بڑھ کر اور کوئی خُوشی نہیں کہ اپنے بچوں کو حقّ کی راہ پر چلتے ہوئے سُنوں۔‬‬
\c 1 \v 1 ۱۔مُجھ بزُرگ کی طرف سے،اُس عزیز گِیُؔس کے نام جِس سے مَیں سچّی مُحّبت کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔اے عزیز ! میری دُعا ہے کہ جسے تُو روحانی زندگی میں ترقی کر رہا ہےویسے ہی دیگر مُعملات میں بھی ترقی کرے اور صحت مند رہے ۔ \v 3 ۳۔ میَں بہت خُوش ہوا جب بھائیوں نے آکر تیری سچّی گواہی دی کہ تُو سچّائی پر چلتا ہے۔ \v 4 ۴۔ اس سے بڑھ کر میرے لئے کوئی خُوشی نہیں کہ اپنے بچوں کو حقّ کی راہ پر چلتے ہوئے سُنوں۔‬‬