Thu Sep 29 2022 15:48:01 GMT+0500 (Pakistan Standard Time)

This commit is contained in:
tsDesktop 2022-09-29 15:48:02 +05:00
parent 82b77efee3
commit 617e46fbc8
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ بزُرگ کی طرف سے، مُعزّز گِیُس کے نام جِسے مَیں سچّا پیا رکرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔اے عزیز ! میں دُعا کرتا ہوں کہ تُو سب باتوں میں ترقی کرے، تندرُست رہے تاکہ تیری روُحانی ترقی ہو۔ \v 3 ۳۔ میَں بہت خُوش ہوا جب بھائیوں نے آکر تیری سچّی گواہی دی کہ تُو سچّائی پر چلتا ہے۔ \v 4 ۴۔ میرے لئے اِس سے بڑھ کر اور کوئی خُوشی نہیں کہ اپنے بچوں کو حقّ کی راہ پر چلتے ہوئے سُنوں۔‬‬
\c 1 \v 1 ۱۔مُجھ بزُرگ کی طرف سے، مُعزّز گِیُس کے نام جِسے مَیں سچّا پیا رکرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔اے عزیز ! میں دُعا کرتا ہوں کہ تُو سب باتوں میں ترقی کرے، تندرُست رہے تاکہ تیری روُحانی ترقی ہو۔ \v 3 ۳۔ میَں بہت خُوش ہوا جب بھائیوں نے آکر تیری سچّی گواہی دی کہ تُو سچّائی پر چلتا ہے۔ \v 4 ۴۔ میرے لئے اِس سے بڑھ کر اور کوئی خُوشی نہیں کہ اپنے بچوں کو حقّ کی راہ پر چلتے ہوئے سُنوں۔‬‬