Thu Sep 29 2022 16:24:01 GMT+0500 (Pakistan Standard Time)

This commit is contained in:
tsDesktop 2022-09-29 16:24:02 +05:00
parent af83e316b6
commit 48c79117e7
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔ اَے عزیز، جب تُو دوسرے بھائی جو پردیسی ہیں اُن کے لئے محنت کرتا ہے توخُوب وفا داری سے کرتا ہے۔ \v 6 ۶۔ اُنھوں نے کلیسیا کے سامنےتیری مُحبّت کی گواہی یوں دی ہے کہ تُو اُنھیں اُسی اچھے طریقے سے رُخصت کرتا ہےجیسے خُدا کے لوگوں کو مناسب ہے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ وہ اُس کے نام کی خاطر سفر میں نکلے ہیں اور غیر قوموں سے کُچھ نہیں لیتے۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں اُنھیں قبوُل کرنا چاہئے تاکہ ہم بھی سچّائی کی خِدمت میں شریک ہوں ۔
\v 5 ۵۔ اَے عزیز، جب تُو دوسرے بھائی جو پردیسی ہیں اُن کے لئے محنت کرتا ہے توخُوب وفا داری سے کرتا ہے۔ \v 6 ۶۔ اُنھوں نے کلیسیا کے سامنےتیری مُحبّت کی گواہی یوں دی ہے کہ تُو اُنھیں اُسی اچھے طریقے سے رُخصت کرتا ہےجیسے خُدا کے لوگوں کو مناسب ہے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ وہ اُس کے نام کی خاطر سفر میں نکلے ہیں اور غیر قوموں سے کُچھ نہیں لیتے۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں اُنھیں خوش آمدید کرنا چاہئے تاکہ ہم بھی سچّائی کی خِدمت میں شریک ہوں ۔