Fri Sep 30 2022 10:57:03 GMT+0500 (Pakistan Standard Time)

This commit is contained in:
tsDesktop 2022-09-30 10:57:03 +05:00
parent 8b14e33e85
commit 1188bbdcf8
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔ اَے عزیز، جب تُو دوسرے بھائی جو پردیسی ہیں اُن کے لئے محنت کرتا ہے توخُوب وفا داری سے کرتا ہے۔ \v 6 ۶۔ اُنھوں نے کلیسیا کے سامنےتیری محبّت کی گواہی یوں دی ہے کہ تُو اُنھیں اُسی اچھے طریقے سے رُخصت کرتا ہےجیسے خُدا کے لوگوں کو کرنا مُناسب ہے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ وہ اُس کے نام کی خاطر سفر پر نکلے ہیں اور غیر قوموں سے کُچھ نہیں لیتے۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں اُنھیں خوش آمدید کہنا چاہئے تاکہ ہم بھی سچّائی کی خِدمت میں شریک ہوں ۔
\v 5 ۵۔ اَے عزیز، جب تُو دوسرے بھائی جو پردیسی ہیں اُن کے لئے محنت کرتا ہے توخُوب وفا داری سے کرتا ہے۔ \v 6 ۶۔ اُنھوں نے کلیسیا کے سامنےتیری محبّت کی گواہی یوں دی ہے کہ تُو اُنھیں اُسی اچھے طریقے سے رُخصت کرتا ہےجیسے خُدا کے لوگوں کو کرنا مُناسب ہے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ وہ اُس کے نام کی خاطر سفر پر نکلے ہیں اور غیر قوموں سے کُچھ نہیں لیتے۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں اُنھیں خُوش آمدید کہنا چاہئے تاکہ ہم بھی سچّائی کی خِدمت میں شریِک ہوں ۔