\c 3 ‫ \v 1 ۱۔ مگر یہ جان لو کہ آخیر زمانہ میں بُرے دن آئیں گے۔ \v 2 ۲۔ اِس لئے لوگ خود غرض، زردوست، شیخی باز، مغرور، کُفر بکنے والے، ماں باپ کے نافرمان،ناشکرے، ناپاک ہو گئے۔ \v 3 ۳۔ طبعی محبّت سے خالی، تنگ دل، الزام لگانے والے، ،بے ضبط ، تنُد مزاج، نیکی کے دشمن۔ \v 4 ۴۔ دھوکے باز، ضدی، گھمنڈی، خدا کی نسبت عیش و عشرت کو عزیز رکھنے والے ہوں گے۔‬‬