‫ \v 6 ۶۔ اِس لئے میں تجھے یاد دلاتا ہوں کہ تو خدا کی اُس نعمت کو چمکا جو میرے ہاتھ رکھنے کے بعد تجھے حاصل ہوئی۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ خدا نے ہمیں دہشت کی روح نہیں دی بلکہ قدرت، محبت اور تربیت کی روح دی ہے۔‬‬