‫ \v 19 ۱۹۔ پرسکلہ اور اَکولہ سے اور انیسفرس کے گھرانے سے سلام کہنا۔ \v 20 ۲۰۔ اِراستس کرنتھس میں رہا اور ترفمس کو میں نے میلیتس میں بیمار چھوڑا۔ \v 21 ۲۱۔ جاڑے سے پہلے میرے پاس آنے کی کوشش کرنا۔ یوبولس اورپودینس اور لینس اور کلودیہ اور تمام بھائی تجھے سلام کہتے ہیں۔ \v 22 ۲۲۔خداوند تیری روح کے ساتھ ہو اور خدا کا فضل تمہارے ساتھ ہو۔‬‬