‫ \v 14 ۱۴۔ سکندرلوہار نے میرے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا ہے۔خداوند اُسے اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا۔ \v 15 ۱۵۔ تجھے بھی اُس سے محتاط رہنا چاہیے کیونکہ وہ ہمارے کلام کی بہت مخالفت کرتا تھا۔ \v 16 ۱۶۔ میری پہلی پیشی میں کوئی بھی میرے ساتھ کھڑا نہ ہوا بلکہ سب لوگ مجھے چھوڑ گئے۔ کاش کہ یہ اُن کے حساب میں نہ گنِا جائے۔‬‬