‫ \v 3 ۳۔ کیونکہ وہ وقت آئے گا جب لوگ خالص تعلیم برداشت نہیں کریں گے،اِس کی بجائے وہ اپنے کانوں کی کھجلی کے باعث اُن اُستادوں کی پیروی کریں گے جواُنہیں اُن کی خواہشات کے مطابق تعلیم دیتے ہیں جیسی تعلیم وہ چاہتے ہیں۔ \v 4 ۴۔ وہ سچائی کی تعلیم سے اپنے کانوں کو پھیر لیں گے اور کہانیوں کی طرف متوجہ ہوں گے۔ \v 5 ۵۔ لیکن تُو تمام باتوں میں ہوشیار رہ، دُکھ برداشت کر، بشارت کا کام کر اور اپنی خدمت کو پورا کر۔‬‬