\c 4 ‫ \v 1 ۱۔ خدا اور یسوع مسیح کو گواہ بناکے، جو زندوں او رمردوں کی عدالت کرے گا اور اُس کے ظہور اور بادشاہی کی وجہ سے میں تجھے بڑی سنجیدگی سے تاکید کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ کلام کی منادی کر، وقت اور بے وقت تیار رہ۔ ہر طرح سے صبر اور تعلیم کے ساتھ اصلاح، ملامت اور نصیحت کر۔‬‬