‫ \v 11 ۱۱۔ یہ بات قابلِ یقین ہے کہ: "اگر ہم اُس کے ساتھ مر گئے تو اُس کے ساتھ جئیں گے بھی۔ \v 12 ۱۲۔ اگر ہم دکھ سہیں گے تو اُس کے ساتھ بادشاہی بھی کریں گے۔اگر ہم اُس کا انکار کریں گے تو وہ بھی ہمارا انکار کرے گا۔ \v 13 ۱۳۔ اگر ہم بے وفائی کریں گے، تو بھی وہ وفا دار رہے گا، کیونکہ وہ آپ اپنا انکار نہیں کر سکتا۔"‬‬