‫ \v 3 ۳۔ مسیح یسوع کے اچھے سپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھاؤ۔ \v 4 ۴۔ کوئی سپاہی جب جنگ کو جاتا ہے تو اپنے آپ کو زندگی کے معاملات میں نہیں پھنساتا تاکہ اپنے بھرتی کرنے والے کو خوش کرے۔ \v 5 ۵۔ دنگل میں مقابلہ کرنے والا بھی اگر وہ باقاعدہ مقابلہ نہیں کرتا تو سہرا نہیں پاتا۔‬‬