From 7946862f457d4dd62bee0881ce5f3478454d8b5b Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Mon, 21 Feb 2022 14:11:49 +0900 Subject: [PATCH] Mon Feb 21 2022 14:11:49 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 01/01.txt | 1 + 01/03.txt | 1 + 01/06.txt | 1 + 01/08.txt | 1 + 01/12.txt | 1 + 01/15.txt | 1 + 01/title.txt | 1 + 02/title.txt | 1 + front/title.txt | 1 + manifest.json | 4 +++- 10 files changed, 12 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 01/01.txt create mode 100644 01/03.txt create mode 100644 01/06.txt create mode 100644 01/08.txt create mode 100644 01/12.txt create mode 100644 01/15.txt create mode 100644 01/title.txt create mode 100644 02/title.txt create mode 100644 front/title.txt diff --git a/01/01.txt b/01/01.txt new file mode 100644 index 0000000..db13c75 --- /dev/null +++ b/01/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 1 ‫ \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو اُس زندگی کے وعدہ کے مطابق جو مسیح یسوع میں ہے، خدا کی مرضی سےمسیح یسوع کا رسول ہے۔ \v 2 ۲۔ پیارے فرزند تیمتھیس کے نام، فضل، رحم اور اطمینان خدا باپ اور مسیح یسوع جو ہمارا نجات دہندہ ہے کی طرف سے تجھے حاصل ہوتا رہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/03.txt b/01/03.txt new file mode 100644 index 0000000..35fc9ec --- /dev/null +++ b/01/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 3 ۳۔ میں خدا کا شکر کرتاہوں کہ میں صاف دلی سے خدا کی خدمت کرتا ہوں جیسے میرے باپ دادا نے کی، میں دن رات تجھے اپنی دعاؤں میں یا دکرتا ہوں۔ \v 4 ۴۔ تیرے آنسوؤں کو یاد کرکے تیری ملاقات کا مشتاق رہتا ہوں تاکہ میں خوشی سے بھر جاؤں۔ \v 5 ۵۔ مجھے تیرا بے ریا ایمان یا دلا یا گیا ہے جو پہلے تیری نانی لوئس اور تیری ماں یونیکے رکھتی تھیں اورمجھے یقین ہے کہ تو بھی رکھتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/06.txt b/01/06.txt new file mode 100644 index 0000000..0a21577 --- /dev/null +++ b/01/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 6 ۶۔ اِس لئے میں تجھے یاد دلاتا ہوں کہ تو خدا کی اُس نعمت کو چمکا جو میرے ہاتھ رکھنے کے بعد تجھے حاصل ہوئی۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ خدا نے ہمیں دہشت کی روح نہیں دی بلکہ قدرت، محبت اور تربیت کی روح دی ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/08.txt b/01/08.txt new file mode 100644 index 0000000..ddc7869 --- /dev/null +++ b/01/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 8 ۸۔ پس ہمارے خداوند کی گواہی دینے سے اور مجھ پولس سے جو اُس کا قیدی ہوں نہ شرما بلکہ خدا کی قدرت کے موافق خوش خبری کی خاطر اُس کے دکھوں میں شریک ہو۔ \v 9 ۹۔ وہ خدا ہے جس نے ہمیں نجات دی اور پاک بلاوے سے بلایا، ہمارے کاموں کے موافق نہیں بلکہ اپنے ارادے اور اُس فضل کے موافق جو مسیح یسو ع میں ہم پر ازل سے ہے۔ \v 10 ۱۰۔ لیکن اب خدا کی نجات ہمارے منجی خداوند یسوع مسیح کے ظہور کے ذریعے ہم پر ظاہر ہوئی۔ وہ مسیح ہے جس نے موت کو نیست کر دیا اور خوش خبری کے وسیلہ سے زندگی کو روشن کر دیا جو کبھی ختم نہیں ہو گی۔ \v 11 ۱۱۔ اِسی وجہ سے میں منادی کرنے والا رسول اور استاد مقرر ہوا۔ ‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/12.txt b/01/12.txt new file mode 100644 index 0000000..48d3a54 --- /dev/null +++ b/01/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 12 ۱۲۔ اِس سبب سے میں بھی دکھ اُٹھاتا ہوں۔ مگر شرماتا نہیں، کیونکہ جس پر میرا ایمان ہے میں اُسے جانتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ جو کچھ میں نے اُس کے سپرد کیا ہے وہ اُس دن تک اُس کی حفاظت کر سکتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ جو صیحح نصیحتیں مجھ سے تم نے سنیں اُس ایمان اور محبت کے ساتھ جو مسیح یسوع میں ہے اُن کا نمونہ یاد رکھنا۔ \v 14 ۱۴۔ جو اچھی چیزیں خدا نے تمہارے سپرد کیں پاک روح کے ذریعے اُن کی حفا ظت کیے جاؤ جو ہم میں رہتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/15.txt b/01/15.txt new file mode 100644 index 0000000..7aa5167 --- /dev/null +++ b/01/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 15 ۱۵۔تم جانتے ہو جو آسیہ میں رہتے ہیں وہ سب مجھ سے پھر گئے ہیں۔ جن میں سے فوگلس اور ہرمگنیس ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ خدا اُنیسفرس کے گھرانے پر رحم کرے کیونکہ اُس نے اکثر مجھے تازہ دم کیا اور وہ میری قید سے شرمندہ نہ ہوا۔ \v 17 ۱۷۔ بلکہ جب وہ روم میں تھا اُس نے بڑی کوشش سے مجھے تلاش کیا اور مجھے ڈھونڈ لیا۔ \v 18 ۱۸۔ خداوند اُسے بخشے کہ اُس دن اُس پر رحم ہو۔ جب میں اِفسس میں تھا تو اُس نے ہر طرح سے میری مدد کی تو اِسے خوب جانتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/title.txt b/01/title.txt new file mode 100644 index 0000000..e77e017 --- /dev/null +++ b/01/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۱ \ No newline at end of file diff --git a/02/title.txt b/02/title.txt new file mode 100644 index 0000000..2b0b4ab --- /dev/null +++ b/02/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۲ \ No newline at end of file diff --git a/front/title.txt b/front/title.txt new file mode 100644 index 0000000..c102526 --- /dev/null +++ b/front/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +۲۔ تِیمُتِھُیس‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 47d4566..fc5a546 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -32,6 +32,8 @@ } ], "parent_draft": {}, - "translators": [], + "translators": [ + "Salmoon Riaz" + ], "finished_chunks": [] } \ No newline at end of file