ur_2ti_text_reg/01/12.txt

1 line
732 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۱۲۔ اِس سبب سے میں بھی دکھ اُٹھاتا ہوں۔ مگر شرماتا نہیں، کیونکہ جس پر میرا ایمان ہے میں اُسے جانتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ جو کچھ میں نے اُس کے سپرد کیا ہے وہ اُس دن تک اُس کی حفاظت کر سکتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ جو صیحح نصیحتیں مجھ سے تم نے سنیں اُس ایمان اور محبت کے ساتھ جو مسیح یسوع میں ہے اُن کا نمونہ یاد رکھنا۔ \v 14 ۱۴۔ جو اچھی چیزیں خدا نے تمہارے سپرد کیں پاک روح کے ذریعے اُن کی حفا ظت کیے جاؤ جو ہم میں رہتا ہے۔‬‬