ur_2ti_text_reg/01/03.txt

1 line
654 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۳۔ میں خدا کا شکر کرتاہوں کہ میں صاف دلی سے خدا کی خدمت کرتا ہوں جیسے میرے باپ دادا نے کی، میں دن رات تجھے اپنی دعاؤں میں یا دکرتا ہوں۔ \v 4 ۴۔ تیرے آنسوؤں کو یاد کرکے تیری ملاقات کا مشتاق رہتا ہوں تاکہ میں خوشی سے بھر جاؤں۔ \v 5 ۵۔ مجھے تیرا بے ریا ایمان یا دلا یا گیا ہے جو پہلے تیری نانی لوئس اور تیری ماں یونیکے رکھتی تھیں اورمجھے یقین ہے کہ تو بھی رکھتا ہے۔‬‬