ur_2ti_text_reg/01/01.txt

1 line
436 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 1 \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو اُس زندگی کے وعدہ کے مطابق جو مسیح یسوع میں ہے، خدا کی مرضی سےمسیح یسوع کا رسول ہے۔ \v 2 ۲۔ پیارے فرزند تیمتھیس کے نام، فضل، رحم اور اطمینان خدا باپ اور مسیح یسوع جو ہمارا نجات دہندہ ہے کی طرف سے تجھے حاصل ہوتا رہے۔‬‬