1 line
650 B
Plaintext
1 line
650 B
Plaintext
\v 9 ۹ ۔ ۹۔ جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہَے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو تعلِیم پر قائِم رہتا ہَے اُس کے پاس باپ بھی ہَے اور بیٹا بھی۔ \v 10 ۱۰۔ اور اگر کوئی تُمھارے پاس آئے اور یہ تعلِیم نہ لائے تو نہ اُسے گھر میں آنے نہ دو اور نہ اُسے سلام کرو۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ جو کوئی اَیسے شخْص کو سلام کرتا ہَے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شرِیک ہوتا ہَے۔ |