ur_2jn_text_ulb/01/07.txt

1 line
487 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یِسُوعؔ مسِیح مُجسّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو مِحْنَت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجْر پاؤ۔