‫ \v 4 ۴۔میَں انتہائی خوش ہوں کہ میَں نے کچھ فرزندوں کو سچائی میں چلتے پایا جیسے کہ ہم نے یہ حکم باپ سے پایا ہے۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتون! میں تجھ سے منِت کرتا ہوں کہ میَں نے کوئی نئے حکم کے بارے میں نہیں لکھا بلکہ وہی جو ہمیں شروع سے ملا کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں۔ \v 6 ۶۔ اوریہی محبّت ہے کہ ہم اُس کے حکموں کے مطابق چلیں ۔یہی وہ حکم ہےجو تم نے شروع سے سُنا اور تم اُس کے مطابق چلو۔‬‬