Compare commits

...

4 Commits

6 changed files with 7 additions and 6 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فَضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بیٹے یسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحَبَّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔
\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحَبَّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔
\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عرض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہِیے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یسُوعؔ مسِیح مُجَسَّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو مِحْنَت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجْر پاؤ۔
\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یسُوعؔ مسِیح مُجسّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو مِحْنَت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجْر پاؤ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹ ۔ ۹۔ جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہَے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو تعلِیم پر قائِم رہتا ہَے اُس کے پاس باپ بھی ہَے اور بیٹا بھی۔ \v 10 ۱۰۔ اور اگر کوئی تُمھارے پاس آئے اور یہ تعلِیم نہ لائے تو نہ اُسے گھر میں آنے دو اور نہ اُسے سلام کرو۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ جو کوئی اَیسے شخْص کو سلام کرتا ہَے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شَرِیک ہوتا ہَے۔
\v 9 ۹۔ جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہَے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو تعلِیم پر قائِم رہتا ہَے اُس کے پاس باپ بھی ہَے اور بیٹا بھی۔ \v 10 ۱۰۔ اور اگر کوئی تُمھارے پاس آئے اور یہ تعلِیم نہ لائے تو نہ اُسے گھر میں آنے دو اور نہ اُسے سلام کرو۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ جو کوئی اَیسے شخْص کو سلام کرتا ہَے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شرِیک ہوتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ مُجھے بہت سی باتیں تُمھیں لِکھنی ہَیں مگر مَیں نے نہ چاہا کہ کاغَذ اور سیاہی سے لِکھوں کیونکہ تُمھارے پاس آنے اور رُو بہ رُو کہنے کی اُمِّید رکھتا ہُوں تاکہ ہماری خُوشی کامِل ہو۔ \v 13 ۱۳۔ تیری برگُزِیدَہ بہن کے فرزند تُجھے سلام کہتے ہَیں۔
\v 12 ۱۲۔ مُجھے بہت سی باتیں تُمھیں لِکھنی ہَیں مگر مَیں نے نہ چاہا کہ کاغَذاور سِیاہی سے لِکھوں کیونکہ تُمھارے پاس آکر رُو بہ رُو کہنے کی اُمِّیدرکھتا ہُوں تاکہ ہماری خُوشی کامِل ہو۔ \v 13 ۱۳۔ تیری برگُزِیدَہ بہن کے فرزند تُجھے سلام کہتے ہَیں۔

View File

@ -34,7 +34,8 @@
"parent_draft": {},
"translators": [
"Benjamin Pascal",
"Salmoon Riaz"
"Salmoon Riaz",
"WorkInEurasia"
],
"finished_chunks": [
"front-title",