diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt index 062ed71..066affe 100644 --- a/01/04.txt +++ b/01/04.txt @@ -1 +1 @@ -\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عرض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھیں۔ \v6۶۔ اور مُحبّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عرض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحبّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/07.txt b/01/07.txt index cbada6f..ea4403e 100644 --- a/01/07.txt +++ b/01/07.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 7 ۷۔ بہت سے گمراہ کرنے والے دنیا میں آ گئے ہیں جو مسیح یسوع کے مجسم ہونے کا انکار کرتے ہیں،یہی گمراہ کرنے والا اور مخالفِ مسیح ہے۔ \v 8 ۸۔ اپنے آپ کو دیکھو کہ وہ چیزیں کھو نہ دینا جن کے لئے ہم سب نے محنت کی ہے، تاکہ تمہیں پورا اجر ملے۔‬‬ \ No newline at end of file +\v 7 ۷۔ اِس لیے کہ بہت سے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہَیں جو اِقرار نہیں کرتے کہ یِسُوعؔ مسِیح مُجسّم ہو کر آیا۔ گُمراہ کرنے والا اور مسِیح کا مُخالِف یہی ہَے۔ \v 8 ۸۔ اپنی بابَت خبردار رہو تاکہ جو محنّت ہم نے کی ہَے تُم اُسے کھو نہ دو بلکہ پُورا اَجر پاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/09.txt b/01/09.txt index b549661..8344858 100644 --- a/01/09.txt +++ b/01/09.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 9 ۹ ۔ جو کوئی آگے بڑھتا ہے اور مسیح کی تعلیمات میں قائم نہیں رہتا ،اُس کے پاس خدا نہیں وہ جو مسیح کی تعلیمات میں قائم رہتا ہے اُس کے پاس باپ اور بیٹادونوں ہیں۔ \v 10 ۱۰۔اگر کوئی تمہارے پاس آئے اور یہ تعلیم نہ لائے تو اُسے نہ سلام کرواورنہ گھر میں آنے دو۔ \v 11 ۱۱۔ جو ایسے شخص کو سلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شریک ہوتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file +‫ \v 9 ۹ ۔\v9۹۔ جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہَے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو تعلِیم پر قائِم رہتا ہَے اُس کے پاس باپ بھی ہَے اور بیٹا بھی۔ \v 10 ۱۰۔اگر کوئی تمہارے پاس آئے اور یہ تعلیم نہ لائے تو اُسے نہ سلام کرواورنہ گھر میں آنے دو۔ \v 11 ۱۱۔ جو ایسے شخص کو سلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شریک ہوتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index d2d42f1..d7b18a6 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -39,6 +39,8 @@ "finished_chunks": [ "front-title", "01-title", - "01-01" + "01-01", + "01-04", + "01-07" ] } \ No newline at end of file