Mon Mar 06 2023 15:41:44 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-03-06 15:41:45 +08:00
parent 2ccc9b6e58
commit cb6dbed70e
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اَور اُس کے فرزندوں کے نام، جِن سے نہ صِرف مَیں بلکہ وہ سب بھی سچّی مُحبّت رکھتے ہیں جو سچّائی سے واقِف ہو چُکے ہیں ۔ \v 2 ۲۔ اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہَے گی۔ \v 3 ۳۔ خُدا باپ اورباپ کے بیٹے مسِیح یِسُوعؔ کی طرف سے فضْل، رَحم اور اِطمِینان سَچّائی اور مُحبَّت سمیت ہمارے ساتھ ساتھ رہَیں گے۔
\c 1 \v 1 ۱۔ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اَور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں نہ صِرف مَیں بلکہ وہ سب بھی سچّی مُحبّت رکھتے ہیں جو سچّائی سے واقِف ہو چُکے ہیں ۔ \v 2 ۲۔ اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہَے گی۔ \v 3 ۳۔ خُدا باپ اورباپ کے بیٹے مسِیح یِسُوعؔ کی طرف سے فضْل، رَحم اور اِطمِینان سَچّائی اور مُحبَّت سمیت ہمارے ساتھ ساتھ رہَیں گے۔