Mon Mar 06 2023 17:13:45 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-03-06 17:13:45 +08:00
parent d71770de9b
commit b160e552b2
3 changed files with 5 additions and 7 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹ ۔\v9۹۔ جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہَے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو تعلِیم پر قائِم رہتا ہَے اُس کے پاس باپ بھی ہَے اور بیٹا بھی۔ \v 10 ۱۰۔اگر کوئی تمہارے پاس آئے اور یہ تعلیم نہ لائے تو اُسے نہ سلام کرواورنہ گھر میں آنے دو۔ \v 11 ۱۱۔ جو ایسے شخص کو سلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شریک ہوتا ہے۔
\v 9 ۹ ۔ ۹۔ جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہَے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو تعلِیم پر قائِم رہتا ہَے اُس کے پاس باپ بھی ہَے اور بیٹا بھی۔ \v 10 ۱۰۔ اور اگر کوئی تُمھارے پاس آئے اور یہ تعلِیم نہ لائے تو نہ اُسے گھر میں آنے نہ دو اور نہ اُسے سلام کرو۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ جو کوئی اَیسے شخْص کو سلام کرتا ہَے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شرِیک ہوتا ہَے۔

View File

@ -1,5 +1 @@
\v 12 ۱۲۔
مُجھے
مجھے تمہیں بہت سی باتیں لکھنا ہیں اور میَں وہ کاغذ اور سیاہی سے نہیں لکھنا چاہتا تھا لیکن میَں تمہارے پاس آنے کی امید کرتا ہوں تاکہ روبروبات کروں اور ہماری خوشی پوری ہو۔ \v 13 ۱۳۔ تمہاری برگزیدہ بہن کے بیٹے تمہیں سلام کہتے ہیں۔‬‬
\v 12 ۱۲۔ مُجھے بہت سی باتیں تُمھیں لِکھنی ہَیں مگر مَیں نے نہ چاہا کہ کاغذ اور سیاہی سے لِکھوں کیونکہ تُمھارے پاس آنے اور رُو بہ رُو کہنے کی اُمّید رکھتا ہُوں تاکہ ہماری خُوشی کامِل ہو۔ \v 13 ۱۳۔ تیری برگُزِیدَہ بہن کے فرزند تُجھے سلام کہتے ہَیں۔

View File

@ -41,6 +41,8 @@
"01-title",
"01-01",
"01-04",
"01-07"
"01-07",
"01-09",
"01-12"
]
}