diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt index bc7abed..82911bb 100644 --- a/01/04.txt +++ b/01/04.txt @@ -1 +1 @@ -\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عَرْض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہیے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۴۔ مَیں بہت خُوش ہُوا کہ مَیں نے تیرے فرزندوں میں سے بعض کو اُس حُکْم کے مُطابِق سچّائی میں چلتے پایا جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اب اَے خاتُون! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکْم نہیں دیتا بلکہ وہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہَے لِکھ کر تُجھ سے عرض کرتا ہُوں کہ ہم ایک دُوسرے سے مُحَبَّت رکھیں۔ \v 6 ۶۔ اور مُحَبَّت اِس میں ہَے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں۔ یہ وُہی حُکْم ہَے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہَے کہ تُمھیں اِس پر چلنا چاہِیے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 9a830e7..e8eb0e2 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -42,7 +42,6 @@ "01-title", "01-01", "01-04", - "01-07", "01-09", "01-12" ]