Tue Sep 27 2022 13:03:56 GMT+0500 (Pakistan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
6de895282a
commit
17fb6dcd54
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرُگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اَور اُس کے بیٹوں کے نام، جِن سے نہ صِرف مَیں بلکہ وہ سَب بھی سَچّی مُحبَّت رکھتے ہیں جو سَچّائی سے واقِف ہو چُکے ہیں ۔ \v 2 ۲۔ اُس سَچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہَے گی۔ \v 3 ۳۔ خُدا باپ اَورباپ کے بیٹے مَسیِح یِسُوعؔ کی طرف سے فَضل، رَحم اور اِطمیِنان سَچّائی مُحبَّت میں جو باپ کا بیٹا ہَے ہمیں حَقّیِقی فَضل، رَحَم اَور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔
|
||||
\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرُگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اَور اُس کے بیٹوں کے نام، جِن سے نہ صِرف مَیں بلکہ وہ سَب بھی سَچّی مُحبَّت رکھتے ہیں جو سَچّائی سے واقِف ہو چُکے ہیں ۔ \v 2 ۲۔ اُس سَچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہَے گی۔ \v 3 ۳۔ خُدا باپ اَورباپ کے بیٹے مَسیِح یِسُوعؔ کی طرف سے فَضل، رَحم اور اِطمیِنان سَچّائی اور مُحبَّت سمیت ہمارے ساتھ ساتھ رہَیں۔
|
Loading…
Reference in New Issue