ur_2jn_text_ulb/01/01.txt

1 line
705 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں سچّی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مَیں اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ وہ سب بھی جو سچ سے واقِف ہو گَئے ہَیں۔ \v 2 ۲۔اُس سچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ \v 3 ۳۔ فضْل، رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے ہمارے ساتھ سچّائی اور مُحبّت میں ساتھ ساتھ رہیں گے۔