ur_2jn_text_ulb/01/01.txt

1 line
651 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 1 \v 1 ۱۔ مُجھ بُزرُگ کی طرف سے اُس بَرگُزِیدَہ خاتُون اَور اُس کے بیٹوں کے نام، جِن سے نہ صِرف مَیں بلکہ وہ سَب بھی سَچّی مُحبَّت رکھتے ہیں جو سَچّائی سے واقِف ہو چُکے ہیں ۔ \v 2 ۲۔ اُس سَچّائی کے باعِث جو ہم میں قائِم ہَے اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہَے گی۔ \v 3 ۳۔ خُدا باپ اَور مَسیِح یِسُوع کی مُحبت میں جو باپ کا بیٹا ہے ہمیں حقیقی فضل، رحم اور اطمینان ملتا رہے۔‬‬