1 line
484 B
Plaintext
1 line
484 B
Plaintext
\v 3 ۳۔ وہ جسم میں تھا یا جسم کے بغیر؟، یہ خدا بہتر جانتا ہے ، میں نہیں جانتا۔ \v 4 ۴۔ وہ فردوس میں گیا اور مُقدس باتیں کہتے ہوئے میں نے کسی کو سُنا جو کسی سے کہی نہیں جا سکتیں۔ \v 5 ۵ ۔ میں ایسے شخص پر تو فخر کروں گا لیکن اپنے آپ پر اپنی کمزوریوں کے علاوہ فخر نہیں کروں گا۔ |