1 line
496 B
Plaintext
1 line
496 B
Plaintext
\v 10 ۱۰۔ اگر تم کسی کو معاف کرتے ہو اِسی طرح میں بھی اُس شخص کو معاف کرتا ہوں جو میں نے معاف کیا، اگر میں نے کسی بات میں معاف کیا، یہ معافی تمہارے لئے مسیح کی حضوری میں ہوئی۔ \v 11 ۱۱۔ یہ اِس لئے ہے کہ شیطان کا ہمارے اوپر داؤ نہ چلے، کیونکہ ہم اُس کے منصوبوں سے ناواقف نہیں ہیں۔ |