ur_2co_text_reg/05/20.txt

1 line
589 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۲۰۔ چونکہ ہمیں مسیح کے نمائندے کے طور پر مقرر کیا گیا ہے گویا خدا ہم میں ہو کر التماس کرتا ہے اور ہم مسیح میں تم سے درخواست کرتے ہیں،’’خدا سے صلح کر لو۔‘‘ \v 21 ۲۱۔ جو گناہ سے واقف نہ تھا اسی کو اس نے ہمارے گناہوں کے لئے قربان کیا، یہ وہ ہے جس نے کبھی گناہ نہ کیا،اُس نے یہ اِس لئے کیا کہ ہم خدا میں ہو کر راست باز ہو جائیں۔‬‬