1 line
490 B
Plaintext
1 line
490 B
Plaintext
\v 16 ۱۶۔ اِس لئے اب سے ہم کسی کا فیصلہ انسانی معیار کے مطابق نہیں کریں گے ،گو کہ ہم نے مسیح کو بھی ایسے ہی جانا تھا لیکن اب سے ہم کسی کا بھی فیصلہ اِس طرح نہیں جانیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ اِس لئے اگر کوئی مسیح میں ہے تو نیا مخلوق ہے، پرانی چیزیں جاتی رہیں دیکھو، وہ سب نئی ہو گئیں۔ |