‫ \v 13 ۱۳۔ اگر ہم بے خود ہیں تو خدا کے لئے اور اگر ہم ہوش میں ہیں تو تمہارے لئے۔ \v 14 ۱۴۔ یسوع کی محبت ہمیں مجبور کرتی ہے کیونکہ ہمیں اِس بات کا یقین ہے کہ ایک شخص سب کے لئے مرا،اِس لئے سب مر گئے ۔ \v 15 ۱۵۔ اور مسیح سب کے لئے موا تاکہ جو زندہ ہیں اپنے لئے نہ جئیں بلکہ اُس کے لئے زندگی گزاریں جو مر گیا اور پھر جی اٹھا۔‬‬