\c 2 ‫ \v 1 ۱۔ اِس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں دوبارہ تمہارے پاس غم کے ماحول میں نہ آؤں۔ \v 2 ۲۔ اگر میں تمہارے غم کا سبب بنوں تو مجھے کون خوش کرے گا؟صرف وہی جس کو میری وجہ سے دکھ پہنچا ہے؟‬‬