Sun Feb 20 2022 03:38:36 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-20 03:38:36 +09:00
parent 854199d7ab
commit b4875f6ece
18 changed files with 18 additions and 0 deletions

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ اِس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں دوبارہ تمہارے پاس غم کے ماحول میں نہ آؤں۔ \v 2 ۲۔ اگر میں تمہارے غم کا سبب بنوں تو مجھے کون خوش کرے گا؟صرف وہی جس کو میری وجہ سے دکھ پہنچا ہے؟‬‬

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ میں نے تمہیں اِس لئے خط لکھا کہ جب میں آؤں تو مجھے اُن کے سبب سےدکھ نہ پہنچے جنہیں میری خوشی کا سبب ہونا چاہیے۔مجھے تمہارے بارے میں بھروسہ ہے کہ میری خوشی وہی ہے جو تم سب کی ہے۔ \v 4 ۴۔ چونکہ میں نے تمہیں شدید اذیت ، بڑی دلگیری اور بہت زیادہ آنسوؤں سے لکھا،میں تمہاری تکلیف کا باعث نہیں بنناچاہتاتھا۔بلکہ میں چاہتا تھا کہ تم اُس پیار کی گہرائی کو جان سکو جو میں تمہارے لئے رکھتا ہوں۔‬‬

1
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اگر کوئی کسی کے غم کا باعث بنا ہے تو وہ صرف میرے لئے نہیں بلکہ کسی طور پر (اگر میں سختی نہ کروں)وہ تم سب کے غم کا باعث بھی ہے۔ \v 6 ۶۔ اُس شخص نے جو سزا کافی لوگوں سے پائی ہے یہی اُس کے لئے کافی ہے۔ \v 7 ۷۔ بجائے سزا دینے کے تمہیں اُسے معاف کرنا اور اُس کی تسلی کا باعث ہونا چاہیے۔تم ایسا اِس لئے بھی کرو تاکہ اُسے غم کی کثرت کچل نہ دے۔‬‬

1
02/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اِس واسطے میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ تم لوگوں میں اُس سے محبت کا اظہار کرو۔ \v 9 ۹۔ یہی وجہ ہے کہ جس کی خاطر میں نے لکھا کہ میں تمہارا امتحان لے کر یہ جان سکوں، آیا تم ہر بات میں تابع داری کرتے ہو؟‬‬

1
02/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ اگر تم کسی کو معاف کرتے ہو اِسی طرح میں بھی اُس شخص کو معاف کرتا ہوں جو میں نے معاف کیا، اگر میں نے کسی بات میں معاف کیا، یہ معافی تمہارے لئے مسیح کی حضوری میں ہوئی۔ \v 11 ۱۱۔ یہ اِس لئے ہے کہ شیطان کا ہمارے اوپر داؤ نہ چلے، کیونکہ ہم اُس کے منصوبوں سے ناواقف نہیں ہیں۔‬‬

1
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ جب میں مسیح کی خوش خبری دینے تروآس میں آیا تو خداوند نے میرے لئے منادی کا دروازہ کھول دیا۔ \v 13 ۱۳۔ پھر جب میں نے اپنے بھائی ططس کو وہاں نہ پایا ،مجھے چین نہ آیا۔ اِس لئے میں نے اُنہیں وہاں چھوڑا اور مکُدنیہ واپس آگیا۔‬‬

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن خدا کا شکر ہو جو مسیح میں ہمیشہ ہمیں اسیروں کی طرح گشت کراتا ہے اور ہمارے ذریعے وہ اپنے علم کی خوشبو ہر طرف پھیلاتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ لیکن ہم خدا کے نزدیک نجات یافتہ اور ہلاک ہونے والوں، دونوں کے لئے مسیح کی خوشبو ہیں۔‬‬

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اُن لوگوں کےلئے جو ہلاک ہونے والے ہیں موت کی بُو ہے اور نجات یافتہ لوگوں کے لئے یہ زندگی کی خوشبُو ہے۔کون اِن چیزوں کا حق دار ہے؟ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ ہم اُن لوگوں کی مانند نہیں ہیں جو نفع کی خاطر خدا کے کلام کو بیچ دیتے ہیں بلکہ نیک نیتی سے خدا کی طرف سے اور خدا کو حاضر جان کر مسیح میں بولتے ہیں۔‬‬

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ کیا ہم دوبارہ اپنی تعریف شروع کرنا چاہتے ہیں؟ہمیں ضرورت نہیں کہ نیک نامی کا خط تمہیں دیں یا تم سے لیں جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں۔ \v 2 ۲۔ تم خود ہمارا نیک نامی کا خط ہو جو ہمارے دلوں پر لکھا ہوا ہے اور جسے سب لوگ جانتے اور پڑھتے ہیں ۔ \v 3 ۳۔ اور تم ظاہر کرتےہو کہ تم مسیح کا وہ خط ہو جسے ہمارے ذریعے بھیجا گیا ہے، یہ خط سیاہی سے نہیں بلکہ زندہ خدا کے روح سے لکھا گیا ہے۔ یہ تختیوں یا پتھر پر نہیں لکھا گیا بلکہ اِسے انسانی دلوں کی تختیوں پر لکھا گیا ہے۔‬‬

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ ہمیں خدا پر مسیح میں بھروسہ ہے۔ \v 5 ۵۔ ہم اِس بات کا دعویٰ نہیں کرتے کہ یہ سب ہماری قابلیت سے ہےبلکہ ہماری لیاقت خدا کی طرف سے ہے۔ \v 6 ۶۔ یہ خدا ہی ہے جس نے ہمیں نئے عہد کے خادم ہونے کے لئے بلایا ہے۔یہ عہد لفظوں سے نہیں بلکہ روح سے لکھا گیا ہے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں لیکن روح زندہ کرتی ہے۔‬‬

1
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ کیونکہ موت کا وہ عہد جو پتھروں پر لفظوں سے لکھا گیا تھا، اِس قدر جلال والا تھا کہ نبی اسرائیل موسیٰ کے چہرے کو براہ راست نہ دیکھ سکے۔کیونکہ اُس کا چہرہ جلال سے چمک رہا تھا، ایسا جلال جو ختم ہونے کو تھا۔ \v 8 ۸۔ توکیا روح کا کام اِس سے کہیں زیادہ جلال والا نہ ہوگا؟‬‬

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ کیونکہ اگر مجرم ٹھہرانے والا عہد جلال والا تھا تو راست بازی کا عہد اِس سے زیادہ ہی جلال والا ہو گا۔ \v 10 ۱۰۔ کیونکہ اِس صورت میں جو جلال والا تھا،دوسرے بے انتہا جلال والے کےبعد،وہ جلال والا نہ رہا۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ اگر وہ جو ختم ہو رہا تھا اُس میں جلال تھا، تواُس کے مقابلے میں وہ جو ابدی ہے کس قدرزیادہ جلالی ہوگا۔

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ پس اِس قدر اعتماد کی وجہ سے ہم زیادہ دلیر ہیں۔ \v 13 ۱۳۔ہم موسیٰ کی طرح نہیں جس نے اپنے چہرہ پر اِس لئے نقاب ڈال لیا کیونکہ بنی اسرائیل براہِ راست اُس جلال کو جو ختم ہونے کو تھا، نہ دیکھ سکے۔‬‬

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن اُن کے ذہن بند تھے۔ حتی کہ آج کے دن تک یہی پردہ پرانے عہد نامہ کو پڑھتے ہوئے اُن کے ذہنوں پر قائم رہتا ہے۔وہ کھلا ہوا نہیں ہے کیونکہ صرف مسیح میں ہی اُسے رد کیا جاتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ حتی کہ آج کے دن تک موسیٰ کو پڑھتے وقت اُن کے دلوں پر پردہ پڑا رہتا ہے۔ \v 16 ۱۶۔لیکن جب کوئی شخص خداوند کی طرف رجوع لاتا ہے۔یہ پردہ اٹھادیا جاتا ہے۔‬‬

1
03/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اب خداوند ہی وہ روح ہے ۔ جہاں خدا کی روح ہے ،وہیں آزادی ہے۔ \v 18 ۱۸۔ اب ہم سب بے پردہ چہروں سے خدا کا جلال دیکھتے ہیں اُسی جلال میں ہم درجہ بدرجہ اُس کی مانند بنتے جاتے ہیں کیونکہ ایسا خداوند کی طرف سے ہے، جو روح ہے۔‬‬

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۳

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔ کیونکہ ہمیں یہ خدمت اُس کے رحم کے وسیلے سے ملی ہے، اِس لئے ہمیں کبھی بھی ہمّت نہیں ہارنا چاہیے۔ \v 2 ۲۔اِس کے بدلے ہم تمام پوشیدہ اور بُری باتوں سے منہ موڑ کر بد سلوکی کی راہ ترک کر دیں اور نہ ہی خدا کے کلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کریں بلکہ خدا کو حاضر مان کر سچائی کے ذریعے سے دوسروں کے دلوں میں ایمان پیدا کریں۔‬‬

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۴