From 854199d7abc11c539d82fe06c4b4508253af6ac4 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sun, 20 Feb 2022 03:36:36 +0900 Subject: [PATCH] Sun Feb 20 2022 03:36:36 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 01/01.txt | 1 + 01/03.txt | 1 + 01/05.txt | 1 + 01/08.txt | 1 + 01/11.txt | 1 + 01/12.txt | 1 + 01/15.txt | 1 + 01/17.txt | 1 + 01/19.txt | 1 + 01/21.txt | 1 + 01/23.txt | 1 + 02/title.txt | 1 + 12 files changed, 12 insertions(+) create mode 100644 01/01.txt create mode 100644 01/03.txt create mode 100644 01/05.txt create mode 100644 01/08.txt create mode 100644 01/11.txt create mode 100644 01/12.txt create mode 100644 01/15.txt create mode 100644 01/17.txt create mode 100644 01/19.txt create mode 100644 01/21.txt create mode 100644 01/23.txt create mode 100644 02/title.txt diff --git a/01/01.txt b/01/01.txt new file mode 100644 index 0000000..519444a --- /dev/null +++ b/01/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 1 \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو خدا کی مرضی سے مسیح یسوع کا رسول ہے اور تیمتھیس کی طرف سے جو ہمارا بھائی ہے۔خدا کی کلیسیا جو کرنتھس میں اور ان تمام ایمان داروں کےنام جو اخیہ میں ہیں۔ \v 2 ۲۔ ہمارے خدا اور باپ اور خداوند یسوع مسیح کا فضل اور اطمینان تم پر ہوتا رہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/03.txt b/01/03.txt new file mode 100644 index 0000000..084123b --- /dev/null +++ b/01/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 3 ۳۔ ہمارے خداوند یسو ع مسیح کے خدا اور باپ کی حمد ہو جو رحمتوں کا باپ اور ہر طرح کی تسلی کا خدا ہے۔ \v 4 ۴۔ خدا ہمیں ہماری تمام مصبیتوں میں تسلی بخشتا ہے تاکہ ہم اُن کو جو کسی مصبیت کا شکار ہیں تسلی دے سکیں۔ ہم دوسروں کو ویسی ہی تسلی دیتے ہیں جیسے کہ خدا ہمیں تسلی دیا کرتا تھا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/05.txt b/01/05.txt new file mode 100644 index 0000000..d38312d --- /dev/null +++ b/01/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 5 ۵۔ پس، جیسے کہ مسیح کی اذیت ہمارے لئے بھرپور ہے ،اِسی طرح مسیح میں ہماری تسلی بھی بھرپور ہے۔ \v 6 ۶۔ لیکن ہمیں جتنے دکھ پہنچتے ہیں ، یہ تمہاری تسلی اور نجات کے لئے ہیں اور اگر ہمیں تسلی حاصل ہوتی ہے، یہ تمہاری تسلی کے لیے ہے۔ تمہاری تسلی موئثر طریقے سے کام کرتی ہے، جب تم ہمارے دکھوں میں صبر کے ساتھ شریک ہوئے جن کو ہم بھی سہتے ہیں۔ \v 7 ۷۔ بلاشبہ ہمیں تم پر بھروسہ ہے اور ہماری توقعات جو تمہارے لیے ہیں، بہت مضبوط ہیں، ہم جانتے ہیں کہ جس طرح تم ہماری اذیتوں میں شریک ہو ، تم ہماری تسلی میں بھی شریک ہو۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/08.txt b/01/08.txt new file mode 100644 index 0000000..d0494c9 --- /dev/null +++ b/01/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 8 ۸۔ کیونکہ اَے بھائیو! ہم نہیں چاہتے کہ تم ان مصبیتوں سے بے خبر رہو جو آسیہ میں ہم پر گزریں۔ ہم اِس قدر کچلے گئے کہ ہماری برداشت سے باہر تھا حتی کہ ہمیں مزید زندہ رہنے کی امید نہ تھی۔ \v 9 ۹۔ حتی کہ ہم پر موت کا حکم صادر ہو چکا تھا لیکن یہ سب کچھ اِس لئے ہوا تاکہ ہم اپنے اوپر نہیں بلکہ خدا پر بھروسہ رکھ سکیں جو مردوں کو زندہ کرتا ہے۔ \v 10 ۱۰۔اُس نے ہمیں اِس قدر بڑی ہلاکت سے بچایا اور وہ ہمیں آئندہ بھی بچائے گا۔ہم نے اُس پر بھروسہ رکھا ہے وہ ہمیں دوبارہ بھی رہائی بخشے گا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/11.txt b/01/11.txt new file mode 100644 index 0000000..ead9252 --- /dev/null +++ b/01/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۱۱۔ وہ ایسا کرے گا جیسا تم اپنی دعاؤں میں ہماری مدد کرتے ہو تاکہ وہ نعمت جو بہت سے لوگوں کی دعاؤں کے وسیلے ہمیں ملی ،اُس کی شکر گزاری بھی بہت سے لوگ ہماری طرف سے کر سکیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/12.txt b/01/12.txt new file mode 100644 index 0000000..634c841 --- /dev/null +++ b/01/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 12 ۱۲۔ همیں اپنے ضمیر کی گواہی پر فخر ہے کیونکہ یہ خالص ارادہ اور اخلاص ، خدا کی طرف سے ہے کہ ہم نے اِس کی بدولت دنیا میں اپنا چال چلن ایسا رکھا۔ ہم نے یہ سب تمہارے ساتھ افراط سے کیا، جوکہ دنیاوی دانائی سے نہیں بلکہ خدا کے فضل سے ہوا ۔ \v 13 ۱۳۔ ہم ایسا کچھ نہیں لکھتے جس کو تم پڑھ اورسمجھ نہیں سکتے۔ \v 14 ۱۴۔ جیسا کہ تم ہمیں سمجھ چکے ہو ، خداوند یسوع مسیح کے دن ہم تمہارے فخر کی وجہ ہوں گے بالکل اُسی طرح جس طرح کہ تم ہمارے فخر کی وجہ ہوگے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/15.txt b/01/15.txt new file mode 100644 index 0000000..a5ca5d2 --- /dev/null +++ b/01/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 15 ۱۵۔ کیونکہ مجھے اِس بارے میں پورا یقین تھا، میں چاہتاتھا کہ سب سے پہلے تمہارے پاس آتا تاکہ تمہیں ہماری دو آمدوں کا فائدہ ہوتا۔ \v 16 ۱۶۔ میں یہ منصوبہ بنا رہا تھا کہ مکُدنیہ جاتے ہوئے تمہیں ملوں۔تب میں نے دوبارہ چاہا کہ مکُدنیہ سے واپسی پر دوبارہ تمہیں ملوں اور پھر تم مجھے یہودیہ کی طرف بھیج دوں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/17.txt b/01/17.txt new file mode 100644 index 0000000..b66d301 --- /dev/null +++ b/01/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 17 ۱۷۔جب میں ایسا سوچ رہا تھا تو کیا میں ہچکچاہٹ کا شکار تھا ؟کیا میں انسانی معیار کے مطابق چیزوں کو ترتیب دے سکتا تھا؟ پھر میں نے ایک ہی وقت میں کہا’’ہاں، ہاں‘‘ اور’’نہیں ، نہیں‘‘۔ \v 18 ۱۸۔ لیکن جیسے کہ خداوفادار ہے ، ہم ایک ہی وقت میں ’’ہاں‘‘ یا ’’نہ‘‘ نہیں کہہ سکتے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/19.txt b/01/19.txt new file mode 100644 index 0000000..30fd72d --- /dev/null +++ b/01/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 19 ۱۹۔ کیونکہ خدا کے بیٹے یسوع مسیح کے لئےجس کی سلوانس ، تیمتھس اور میں نے تمہارے درمیان منادی کی ہے۔وہ ’’ہاں ‘‘ اور’’نہ‘‘ نہیں ہے ۔ اِس کی بجائے وہ ہمیشہ ’’ہاں‘‘ ہی ہے۔ \v 20 ۲۰۔ کیونکہ خدا کےتمام وعدے اُس میں ’’ہاں‘ کے ساتھ ہیں، خدا کے جلال کے لئے ہم اُس کے وسیلہ سے آ مین کہتے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/21.txt b/01/21.txt new file mode 100644 index 0000000..0020354 --- /dev/null +++ b/01/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 21 ۲۱۔ اب یہ خداکی ہے جو ہماری تمہارے ساتھ تصدیق کرتا ہے اور اُس نے ہمیں اختیار دیا ہے۔ \v 22 ۲۲۔ اُس نے ہم پر اپنی مہر لگائی ہے اور ضمانت کے طور پر ہمارے دلوں میں روح ڈالی ہے جو وہ ہمیں بعد میں دیتا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/23.txt b/01/23.txt new file mode 100644 index 0000000..e5d1d0b --- /dev/null +++ b/01/23.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 23 ۲۳۔اِس کی بجائے میں خدا کو گواہ رکھتا ہوں کہ میری کرنتھس نہ آنے کی وجہ یہی ہے کہ تم پر رحم کروں۔ \v 24 ۲۴۔یہ اِس لئے نہیں کہ ہم تمہیں قابو کر رہے تھے کہ تمہارا ایمان کیسا ہونا چاہیے بلکہ ہم تمہاری خوشی کی خاطر تمہارے ساتھ کام کر رہے ہیں کہ تم ایمان میں قائم ہو۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/02/title.txt b/02/title.txt new file mode 100644 index 0000000..2b0b4ab --- /dev/null +++ b/02/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۲ \ No newline at end of file