Sun Feb 20 2022 04:06:55 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-20 04:06:56 +09:00
parent 2d043f8c82
commit 24fdc4b43b
15 changed files with 15 additions and 0 deletions

1
11/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ لیکن جو میں کر رہا ہوں میں وہی کروں گا تاکہ موقع کی تلاش کرنے والوں کو موقع نہ ملے تاکہ جس پر وہ فخر کرتے ہیں اُس میں وہ ہم ہی جیسے نکلیں۔ \v 13 ۱۳۔ ایسے جھوٹے لوگ اور رسول اپنے کاموں سے دھوکا دینے والے ہیں،وہ بھیس بدل کر خود کو یسوع کےرسول کہتے ہیں۔‬‬

1
11/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ شیطان بھی بھیس بدل کر خود کو روشنی کا فرشتہ کہتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ یہ بھی بڑی حیرت کی بات نہیں کہ اُس کے خادم بھی بھیس بدل کر خود کو راست بازی کے خادم کہتے ہیں وہ جس طرح کے کام کے حق دار ہیں وہی اُن کی قسمت میں ہوں گے۔‬‬

1
11/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ میں دوبارہ یہ کہتا ہوں کہ کوئی نہ سوچے کہ میں بیوقوف ہوں، لیکن اگر تم مجھے بے وقوف کی حیثیت سے قبول کروتو میں اِس پر بھی فخر کروں گا۔ \v 17 ۱۷۔ میرا اپنے فخریہ اعتماد کے بارے میں کچھ بھی کہنا خداوند کی منظوری سے نہیں ، لیکن میں بخیثیت ایک بیوقوف کے بولتا ہوں۔ \v 18 ۱۸۔ جیسے بہت سے لوگ جسمانی طور پر فخر کرتے ہیں سو میں بھی کروں گا۔‬‬

1
11/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔تم خوشی سے بیوقوفوں کو برداشت کرتے ہو، تم خود توعقل مند ہو! \v 20 ۲۰۔ اگر کوئی تمہیں غلام بناتا اور پھوٹ ڈالتا ہے یا اگر کوئی تم سے مفاد حاصل کرتا اور خود کو بلند کرتا یا تمہارے منہ پرطمانچہ مارتا ہے، تو تم اُس کی برداشت کرتے ہو۔ \v 21 ۲۱۔ کہ میرا یہ کہنا ذلت کے طور پر ہی سہی کہ ہم وہ کرنے میں کمزورتھے،اگرچہ کوئی فخر کرتا ہے تو میں بے وقوفوں کی طرح بولتا ہوں کہ میں بھی فخر کر سکتا ہوں۔‬‬

1
11/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ کیا وہ عبرانی ہیں؟ تومیں بھی ہوں۔کیاوہ اسرائیلی ہیں؟ تو میں بھی ہوں۔ کیا وہ ابرہام کی نسل سے ہیں؟ تو میں بھی ہوں۔ \v 23 ۲۳۔ کیا وہ مسیح کے نوکر ہیں؟(تو میرا یہ کہنا دیوانگی ہے)کہ میں اِس سے زیادہ ہوں۔میں محنتوں میں زیادہ، قید میں زیادہ، مار کھانے میں زیادہ ، موت کے خطروں میں بھی زیادہ اُن سے پڑا رہا ہوں۔‬‬

1
11/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴ میں نے یہودیوں سے ایک کم پانچ بار چالیس چالیس کوڑے کھائے۔ \v 25 ۲۵۔تین بار بینت لگے،ایک دفعہ پتھروں سے زخمی (سنگسار) کیا گیا،تین دفعہ جہاز ٹوٹنے کی اذیت میں پڑا،ایک دن اور رات میں نے کھلے سمندر میں گزارا۔ \v 26 ۲۶۔میں بار ہا سفر میں رہا، دریاؤں کے خطروں میں رہا،ڈاکوؤں کے خطروں میں، اپنے لوگوں کے خطروں میں، غیر قوموں کے خطروں میں،شہر کے خطروں میں، بیابان کے خطروں میں،سمندر کے خطروں میں، جھوٹے بھائیوں کے خطروں میں۔‬‬

1
11/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۲۷۔میں نے مصائب میں سخت محنت کی، بہت سی راتیں جاگ کر ، بھوک میں، پیاس میں، فاقوں میں،سردی اور ننگے پن میں گزاری۔ \v 28 ۲۸۔اِن سب کے علاوہ جن کا ذکر میں نہیں کرتا مجھ پر روزانہ اِس بات کا دبائو ہے کہ سب کلیسیاؤں کی فکر مجھے آ دباتی ہے۔ ۔ \v 29 ۲۹۔ کون کمزور ہے؟ اور کیا میں کمزور نہیں ہوں؟کون ہے جو دوسروں کے گناہ میں گرنے کا سبب بنتا ہے، اور کیا میں اندر سے نہیں جلتا؟‬‬

1
11/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔اگر مجھے فخر کرنا لازم ہے تو مجھے اپنی کمزوریوں پر فخر کرنا ہے۔ \v 31 ۳۱۔ خدا اور خداوند یسوع کا باپ جس کی ستائش ہمیشہ ہوتی ہے ، یہ جانتاہےکہ میں جھوٹ نہیں بولتا۔‬‬

1
11/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۳۲۔ دمشق کے حاکم جو بادشاہ ارتاس کی طرف سے تھا، نے میرے پکڑنے کے لئے دمشقیوں کے شہر پر پہرہ بٹھایا۔ \v 33 ۳۳۔ لیکن میں دیوار کی کھڑکی کے ذریعے ٹوکری میں بیٹھ کر نیچے آیا تو اُن کے ہاتھ سے بچا۔‬‬

1
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 12 \v 1 ۱۔ مجھے لازم ہے کہ فخر کروں اگر چہ مفید نہیں ، میں رویا اور خداوند کے مکاشفوں کا ذکر کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ میں یسوع میں ایک شخص کو جانتا ہوں جو چودہ سال پہلے تیسرے آسمان کو گیا،نہ مجھے یہ معلوم ہے بدن سمیت گیا یا بدن کے بغیر گیا مگر خدا جانتا ہے۔‬‬

1
12/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ وہ جسم میں تھا یا جسم کے بغیر؟، یہ خدا بہتر جانتا ہے ، میں نہیں جانتا۔ \v 4 ۴۔ وہ فردوس میں گیا اور مُقدس باتیں کہتے ہوئے میں نے کسی کو سُنا جو کسی سے کہی نہیں جا سکتیں۔ \v 5 ۵ ۔ میں ایسے شخص پر تو فخر کروں گا لیکن اپنے آپ پر اپنی کمزوریوں کے علاوہ فخر نہیں کروں گا۔‬‬

1
12/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اگر میں فخر کرنا چاہتا تومیں بے وقوف نہ ہوتاکیونکہ میں سچ بول رہا ہوتا، مگر میں فخر کرنے سے گریز کروں گاتاکہ جیسا مجھ میں دکھتا یا مجھ سے سنائی دیتا ہے۔ \v 7 ۷۔ میں فخر کرنے سے اِس لئے بھی گریز کروں گاکیونکہ وہ غیر معمولی قسم کے مکاشفے ہیں۔چنانچہ، تاکہ میں غرور سے پھول نہ جائوں، مجھے جسم میں ایک کانٹا دیا گیا یعنی شیطان کا پیامبر جو مجھے ہراساں کرے تاکہ میں مغرور نہ ہو جائوں۔‬‬

1
12/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ تین دفعہ میں نے خدا سے منت کی کہ اُسے مجھ سے دور کر دے۔ \v 9 ۹۔ اور اُس نے مجھ سے کہا،میرا فضل تیرے لئے کافی ہے، چونکہ طاقت ہی کمزوری میں کامل کرتی ہے، اِس لئے میں نسبتاً اپنی کمزوری پر فخر کروں گا، تاکہ مسیح کی قوت میرے اندر بسی رہے۔ ۔ \v 10 ۱۰۔ میں مسیح کی خاطر مطمئن ہوں، کمزوری میں، بے عزتی میں ، مشکلات میں ،ایذا رسانی میں اور تکلیف میں ۔چنانچہ، جب بھی میں کمزور ہوں تبھی میں طاقت پاتا ہوں۔‬‬

1
12/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 \v 11 ۱۱۔ میں بیوقوف بن گیا ہوں !کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا حالانکہ تمہاری جانب سے میری تعریف کی جاتی تھی ،اس لئے اُن کہلائے جانے والے اعلیٰ رسولوں سے کسی طرح بھی کم نہیں تو بھی یں کچھ نہیں، میں نام نہاد بڑے رسولوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار نہیں تھا حالانکہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 12 ۱۲۔رسول ہونے کی سچی علامتیں کمال صبر کے ساتھ نشانوں اور عجیب کاموں اور معجزوں کے وسیلے سے تمہارے درمیان انجام پائیں۔

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱۲