ur_2co_text_reg/05/06.txt

1 line
429 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۶۔ اِس لئے ہمیشہ اعتماد رکھو، ہوشیار رہو جبکہ ہم اِس بدن کے وطن میں ہیں ہم خدا سے دور ہیں۔ \v 7 ۷۔ ہم ایمان پر چلتے ہیں نہ کہ آنکھوں دیکھی چیزوں پر۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں بھروسہ ہے،ہم نسبتاًاِس بدن سے دوراور خداوند کے قریب رہنا پسند کریں گے۔‬‬