ur_2co_text_reg/05/11.txt

1 line
633 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 11 ۱۱۔ اِس لئے ہم خداوند کا خوف جان کر لوگوں کو سمجھاتے ہیں ،جو کچھ ہم ہیں خدا پورے طور پر دیکھتا ہے اورمیں امید کرتا ہوں کہ تمہارا ضمیر صاف ہے۔ \v 12 ۱۲۔ہم تمہیں دوبارہ اِس بات پر قائل نہیں کرنا چاہتے کہ تم ہمیں مخلص سمجھو،اِس کی بجائے ہم تمہیں فخر کرنے کی وجہ دیتے ہیں تاکہ تم اُن کو جواب دے سکو جو ظاہر پر فخر کرتے ہیں مگر دل کی راست بازی پر نہیں۔‬‬