ur_2co_text_reg/05/09.txt

1 line
482 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 9 ۹۔ اِس لئے ہمارا یہ مقصد ہونا چاہیے کہ ہم چاہے بدن کے وطن میں ہوں یا جلا وطن ،خدا کو خوش کریں۔ \v 10 ۱۰۔ ہم سب کو یسوع مسیح کے تختِ عدالت کے سامنے حاضر ہونا ضروری ہے تاکہ ہر ایک کواُس کے کاموں کے مطابق بدلہ ملے جو اِس بدن میں رہتے ہوئے کیے ہیں خواہ بُرے خواہ بھلے۔‬‬