1 line
778 B
Plaintext
1 line
778 B
Plaintext
\v 28 ۲۸۔لیکِن اگر کوئی تُم سے کہَے کہ یہ بُتوں کی قُربانی کا گوشت ہَے تو اُس کے جَتا دینے اور دِینی اِمتِیاز کے سبب سے نہ کھاؤ ۔ کِیُونکہ زمِین اور اُس کی مَعمُوری خُداوَند کی ہَے۔ \v 29 ۲۹۔دِینی اِمتِیاز سے میرا مطلب تیرا اِمتِیاز نہیں بلکہ اُس دُوسرے کا۔ بھَلا میری آزادی دُوسرے شخْص کے اِمتِیاز سے کِیُوں پرکھی جائے؟ \v 30 ۳۰۔پس اگر مَیں شُکْر کر کے کھاتا ہُوں تو جِس کھانے پر شُکْر کرتا ہُوں اُس کے سبب سے بدنام کِیُوں کِیا جاتا ہُوں؟ |